Waseem badami
وسیم بدامی – پاکستان کے معروف صحافی اور سینئر نیوز اینکر
وسیم بدامی پاکستان کی ایک مشہور اور قابلِ احترام میڈیا شخصیت ہیں۔ وہ ARY نیوز کے سینئر اینکر اور صحافی ہیں اور اپنے پروگرام "11th Hour" اور "شانِ رمضان" کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔ مجھے ان کا بات کرنے کا شائستہ انداز، محنت اور صحافت سے لگن بہت پسند ہے۔ وہ اپنی صلاحیتوں اور محنت سے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ کامیاب، خوش اور سلامت رکھے۔ آمین! ❤️🇵🇰
No detailed biography has been published yet.
I
Loading…
Sign in to Post to leave a comment.