Good People13h ago
ظفر عباس - جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے بانی
Zafar abbas JDC
ظفر عباس، جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے بانی ہیں۔ یہ کراچی میں غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔
یہ روزانہ ہزاروں لوگوں کو مفت کھانا، پانی اور دوائی دیتے ہیں۔ انہوں نے کرونا کے مشکل وقت میں بھی بہت سے لوگوں کی مدد کی تھی۔
یہ ایک بہت اچھے اور نیک دل انسان ہیں۔ اللہ ان کو لمبی زندگی اور صحت دے۔ آمین۔
No detailed biography has been published yet.
Loading…
Sign in to Post to leave a comment.